نئی د ہلی 24 جو لا ئی ( ایجنسیز) و ز یر خو ر اک ر ام و لا س پا سوا ن نے کا بینہ کے میٹنگ کے بعد کہا کہ غذ ا ئی ا جنا س کی قیمتو ں کو کنٹر و ل میں ر کھنے
کیلئے حکو مت نے فیصلہ کیا ہے کہ 10 ملین ٹن ز ائد گیہو ں کھلی ما ر کٹ میں بھیجا جا ئے ۔ سر کا ر چا و ل اور گیہو ں مقا می کسا نو ں سے خر ید ر ہی ہے تا کہ محفو ظ کیا جا سکے اور غر یبو ں میں سبسیڈ ی پر غذ ا بیچ ر ہی ہے ۔